aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "family"
کھانے پینے کے پڑ گئے لالےچاہیے فیملی کو ماس بہت
ہماری فیملی سے ملیےاپنی فیملی سے ملوائیے
باپ بولا واہ بیٹے کر دیا تو نے کمالفیملی میں اس طرح کی ہے کہاں کوئی مثال
فیملی منصوبہ بندی کی ضرورت گھٹ گئیباپ ماں پر تھی جو پابندی وہ فوراً ہٹ گئی
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
ہاں دل کا دامن پھیلا ہےکیوں گوری کا دل میلا ہے
فصیل شہر کے ہر برج ہر منارے پرکماں بہ دست ستادہ ہیں عسکری اس کے
چراغ جن سے محبت کی روشنی پھیلےچراغ جن سے دلوں کے دیار روشن ہوں
تعمیر کے روشن چہرے پر تخریب کا بادل پھیل گیاہر گاؤں میں وحشت ناچ اٹھی ہر شہر میں جنگل پھیل گیا
پھر وہی آگ در آئی ہے مری گلیوں میںپھر مرے شہر میں بارود کی بو پھیلی ہے
فضاؤں میں سنوارا اک حد فاصل مقرر کیچٹانیں چیر کر دریا نکالے خاک اسفل سے
یہ صحرا ہے پھیلا ہوا خشک بے برگ صحرابگولے یہاں تند بھوتوں کا عکس مجسم بنے ہیں
شہد سا گھل گیا تلخابہ تنہائی میںرنگ سا پھیل گیا دل کے سیہ خانے میں
برسات کا جوبن ہوتا ہےپھیلے ہوئے بڑ کی شاخوں میں
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
حوصلہ تجھ کو نہ تھا مجھ سے جدا ہونے کاورنہ کاجل تری آنکھوں میں نہ پھیلا ہوتا
حد سے آگے بڑھنے کیپھیل کے اس تک جانے کی
لکھی ہے کیا حیات ابد ان کے واسطےپھیلا رہے ہیں جال یہ کس دن کے واسطے
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاںچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں
دریوزہ گری کے مقبروں سےزنداں کی فصیل خوشنما ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books