aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fanaa"
مجھے تمہارے تغافل سے کیوں شکایت ہومری فنا مرے احساس کا تقاضا ہے
آنی و فانی تمام معجزہ ہائے ہنرکار جہاں بے ثبات کار جہاں بے ثبات
جوہر انساں عدم سے آشنا ہوتا نہیںآنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں
یہ رسم بزم فنا ہے اے دل گناہ ہے جنبش نظر بھیرہے گی کیا آبرو ہماری جو تو یہاں بے قرار ہوگا
یہ اس کے پسینے کے قطرے کہاں گن سکیں گےیہ فن کی تجلی کا سایہ کہاں پا سکیں گے
نہ دے سکے گی سہارا تمہیں کوئی تدبیرفنا تمہارا مقدر بقا مری تقدیر
اسی فضا میں بڑھائی تھی پینگ بچپن کیانہی نظاروں میں ساون کے گیت گائے تھے
زندگانی میں تو ملنے سے جھجکتی ہے فلکؔخلق کو یاد مری بعد فنا آئے گی
مجھے بقا کی ضرورت نہیں کہ فانی ہوںمری فنا سے ہے پیدا دوام آزادی
جو ترے حق کا تصور ہی فنا کر ڈالیںہاتھ اٹھا اپنے مگر ان کے جلو میں نہ اٹھا
یہ گیت مثل شعلۂ جوالہ تند و تیزاس کی لپک سے باد فنا کا جگر گداز
فضا میں موت کے تاریک سائے تھرتھراتے ہیںہوا کے سرد جھونکے قلب پر خنجر چلاتے ہیں
وقت نے جس پہ بٹھائے تھے فنا کے پہرےجاگ اٹھے صور سرافیل سے گونگے بہرے
ہے زندہ فقط وحدت افکار سے ملتوحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد
مجھے کیا خبر کیا برائی میں ہے کیا زمانے میں ہے اور پھر میں تو یہ بھی کہوں گاکہ جو شے اکیلی رہے اس کی منزل فنا ہی فنا ہے
کس طرح وجود میں آئی ہےکس طرح فنا ہوگی اک دن
کس قدر اشجار کی حیرت فزا ہے خامشیبربط قدرت کی دھیمی سی نوا ہے خامشی
زہر میں دھل کے، فنا ہو کےکسی گھاٹ لگے
مری آنکھ میں جادوئے نیستی ہےپیام فنا ہے اسی کا اشارا
قزاق فنا کو تو ہے درکار بہانہتاراج نہ ہو قاسمؔ و سیدؔ کا خزانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books