aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fel"
وہ کشت گل ہو کہ ہم بوئیں راہ میں کانٹےکوئی بھی فعل ہو پر ایک دن تو مرنا ہے
مختصر یہ کہ ہر اک فعل ان کاشعلہ در قصر شکن در دیوار
وہ لوگ جن کے لیے میں کبھی مبارک تھیاب ان کے واسطے میں ایک فعل بد جیسی
تمہارے فعل منفیہ سےاتصال ٹوٹ جائے گا
مجھ سے اچھا تو غیر ہی نکلاجو ترا فیل بان ہے پیارے
یہ پیادے پٹ چکے ہیں سبتمہارے فیل اور اسپ یزیدی
اس لیے آج تکلف نہ کروں گا کچھ بھیچاہے یہ فعل مری جان اذیت ٹھہرے
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
نخل اسلام نمونہ ہے برومندی کاپھل ہے یہ سیکڑوں صدیوں کی چمن بندی کا
پھول شاخوں پہ کھلنے لگے تم کہوجام رندوں کو ملنے لگے تم کہو
جب ساون بادل چھائے ہوںجب پھاگن پھول کھلائے ہوں
یہ بھیگا بھیگا سا موسمیہ تتلی پھول اور شبنم
یوں ہی ہمیشہ کھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھولنہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
پھر وہ ٹوٹا اک ستارہ پھر وہ چھوٹی پھلجڑیجانے کس کی گود میں آئی یہ موتی کی لڑی
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
کچھ گھنگرو ٹوٹی پائل کےکچھ بکھرے تنکے چلمن کے
اور اب یہ ساری متاع ہستییہ پھول یہ زخم سب ترے ہیں
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
مگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اورمہکے ہوئے رقعے
تو کیا مجھے تم جلا ہی لو گی گلے سے اپنے لگا ہی لو گیجو پھول جوڑے سے گر پڑا ہے تڑپ کے اس کو اٹھا ہی لو گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books