aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gumshuda-e-kuu-ba-kuu"
کو بہ کو جا بہ جا ہے انٹرنیٹجہاں دیکھو لگا ہے انٹرنیٹ
نہ ہے آنکھ کو کوئی جستجو نہ ہے قلب کو کوئی آرزونہ ہے ذوق سیر بہار جو نہ ہے شوق شہرت کو بہ کو
دریا دریاکو بہ کو
قریہ قریہکو بہ کو
رات کی فضاؤں میںکو بہ کو بھٹکتی ہے
اور شوریدہ سمندرکو بہ کو بانہیں پسارے
لے جائیں گے مجھے کو بہ کوبہت منزلیں ہیں یہاں وہاں
اسے پھر کو بہ کو پھراتی ہےروز یہ کاروبار جاری ہے
راستہ راستہ کو بہ کو دیکھتا ہوںمیں کہ شب گرد شاعر
کو بہ کو، قریہ قریہ اسے ہم بلاتے رہےمنزلوں، منزلوں
محفل بہ محفل کو بہ کوصد مرحبا پوری ہوئی
علم کو کر دو کو بہ کو ارزاںہند کو کر دکھاؤ انگلستاں
تو سراپا ہر ایک منظر میںاور خوشبو بھی کو بہ کو تیری
ایک طائر کی پرواز بے جستجوایک آواز بھٹکی ہوئی کو بہ کو
خوف و دہشت کو بہ کوزعفرانی خوشبوؤں میں بس گئی بارود بو
چلا میں دو قدم راہ محبتکہ چرچا کو بہ کو ہے اور میں ہوں
اس کو آواز دیتے رہے چار سوکو بکو قریہ قریہ اسے ہم بلاتے رہے
اٹھے جہاں سے بھی گزروں فقط تری خوشبوکرے طواف مرا کو بہ کو فقط تو ہو
بادلوں کے پار سے نکل کے رو بہ روخرام نور کو بہ کو
پھرے کو بہ کو عقل کی رہبری میںغرض یہ کہ کھو کر بھی، پا کر بھی دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books