aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasiina"
بہ حال ناشتا صد زخم ہا و خون ہا خوردمبہ ہر دم شوکراں آمیختہ معجون ہا خوردم
فیس بک کوچۂ جاناں سے ہے ملتی جلتیہر حسینہ یہاں مل جائے گی ہلتی جلتی
اے سیہ فام حسینہ ترا عریاں پیکرکتنی پتھرائی ہوئی آنکھوں میں غلطیدہ ہے
ہر ایک مرد جواں مجرم رسن بہ گلوہر اک حسینۂ رعنا، کنیز حلقہ بگوش
افلاک سے یا کاہکشاں ٹوٹ پڑی ہےیا کوئی حسینہ ہے کہ بے پردہ کھڑی ہے
پیارا ہندوستان یہی ہےتاج محل بے مثل حسینہ
مجھے دے دےرسیلے ہونٹ معصومانہ پیشانی حسیں آنکھیں
سحر زدہ محبوس حسینہسپنوں کے شیلاٹ کی رانی
جا کے نزدیک یہ نظارۂ حرماں دیکھاایک حسینہ کو بصد حال پریشاں دیکھا
اور بہت اداسجیسے کوئی بلا کی حسینہ
یہ عالم تنہائی یہ دریا کا کناراہے تجھ سی حسینہ کے لیے ہو کا نظارا
جیسے مدھوبن کی بالاجیسے حسینہ گاؤں کی
تجھ کو شہر کی ضرورت ہے محبت کی مجھےاے حسینہ تری منزل مری منزل میں نہیں
ہر گلی نئی دلہن ہر سڑک حسینہ ہےہر دیہات انگوٹھی ہے ہر نگر نگینہ ہے
اک تنو مند لیکن فسوں کارقفقاز کی رہنے والی حسینہ سے شیر و شکر تھا!
تیسرے نے وہ پگھلی چاندیوودکا کی سیال حسینہ
سب وے میں نظر آئی مجھے ایک حسینہروسی نظر آتی تھی حقیقت میں تھی چینا
تجلیوں کی فلک سے بارش تھی، ظلمت شب بکھر رہی تھیکہ صبح کی سانولی حسینہ نہا رہی تھی، نکھر رہی تھی
اس حسینہ کے ناخن نکل آئیں گےاس ادھیڑ عمر چوہے سے شوخی کریں گے
کسی حسینہ کی اتاری اوڑھنی کی طرحملگجی سی شام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books