aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huzuur"
دھڑکتے دل سے لرزتی ہوئی نگاہوں سےحضور غیب میں ننھی سی التجا کی تھی
یہ شیو بکس ہے اور یہ ہے اولڈ اسپائسنہیں حضور کی جھونجل کا اب کوئی باعث
تیری فضا دل فروز میری نوا سینہ سوزتجھ سے دلوں کا حضور مجھ سے دلوں کی کشود
تیری نگاہ ناز سے دونوں مراد پا گئےعقل، غیاب و جستجو! عشق، حضور و اضطراب!
حضور آپ اور نصف شب مرے مکان پرحضور کی تمام تر بلائیں میری جان پر
ترے در پہ آ کے صدا کروںتجھے غم گسار کی ہو طلب تو ترے حضور میں آ رہوں
چولھے کے آگے آنچ جو چلتی حضور ہےجتنے ہیں نور سب میں یہی خاص نور ہے
پھر عرض کی یہ مادر ناشاد کے حضورمایوس کیوں ہیں آپ الم کا ہے کیوں وفور
ہوتا ہے مہ وشوں کا وہ عالم ترے حضورجیسے چراغ مردہ سر بزم شمع طور
حضور میں اس سیاہ چادر کا کیا کروں گییہ آپ کیوں مجھ کو بخشتے ہیں بصد عنایت
کبھی نغمہ نور فضاؤں میںکبھی مولا حضور دعاؤں میں
کوڑھیوں پر آستیں کب سے چڑھائے ہیں حضورکوڑھ کو لیکن کلیجے سے لگائے ہیں حضور
گراں جو مجھ پہ يہ ہنگامہ زمانہ ہوا جہاں سے باندھ کے رخت سفر روانہ ہوا
حضور اس میں میری نہیں ہے خطانہ جنگل سبھا کا کوئی دوش ہے
رحم آ گیا حضور کو حالت پہ قوم کیپھر کیا تھا موجزن ہوا دریا فیض عام
اس وقت قبلہ جھک کے کروں آپ کو سلامپھر نام بھی حضور جو لیں خانقاہ کا
رو رو یہی کہے ہے ہر اک قبر کے حضورجو خاک سے بنا ہے وہ آخر کو خاک ہے
شوکت و اقبال کے مرکز حضور امپررزینت و دولت کی دیوی امپرس عالی تبار
چادریں مال غنیمت میں جو اب کے آئیںصحن مسجد میں وہ تقسیم ہوئیں سب کے حضور
بہت ممنون ہوں لیکنحضور آپ اپنے تحفے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books