aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jale.n"
کھیت اپنے جلیں کہ اوروں کےزیست فاقوں سے تلملاتی ہے
خود ہی جھلس جائیںایسے جلیں ایسے جلیں
یوں عبث آتش کدوں میں کیوں جلیں دلکیوں رہیں ہر وقت سینوں پر چٹانیں
علم کی روشنی کے دیپ جلیںمہکی مہکی ہے رات پھولوں کی
نگار ہند کے گیسو سنور نہیں سکتےجلیں نہ روح میں جب تک محبتوں کے چراغ
رنگت ایسی دور پہاڑوں پر ڈھلتی سی شامدیکھو اس کی آنکھیں دیکھو جیسے دیپ جلیں
ہے تمہیں جنون کہ حسن پر کوئی کام روز نیا کروجلیں مہ جبیں کوئی اختیار تم ایسے ناز و ادا کرو
باد صرصر سے کہو جا کے چلے اور کہیںخواب فردا کے در و بام پہ کچھ دیپ جلیں
کہ کاسۂ جاں میں ایسی خیرات ملےکہ ہم اندر سے سنور جائیں
جن میں خود رستے مسافر کے قدم ہو جائیںمنزلیں دوڑ پڑیں خود سے ہماری جانب
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
ہو نکو نام جو قبروں کی تجارت کر کےکیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہےدوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
دیپ جس کا محلات ہی میں جلےچند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
جگر کی آگ نظر کی امنگ دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
راتوں کو چلنے والے رہ جائیں تھک کے جس دمامید ان کی میرا ٹوٹا ہوا دیا ہو
تری آنکھوں کی اداسی تیرے سینے کی جلنمیری دل جوئی مرے پیار سے مٹ جائے گی
فرشتے بھی دیکھیں تو ہو جائیں پاگلوہ پاکیزہ مورت ہو تم بہت خوبصورت ہو تم
بصارتوں پہ وہ جالے پڑے کہ دونوں کوسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ماجرا کیا ہے
کہ آرزو کے کنول کھل کے پھول ہو جائیںدل و نظر کی دعائیں قبول ہو جائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books