aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalva-e-husn"
جلوہ حسن کہ ہے جس سے تمنا بے تاب پالتا ہے جسے آغوش تخيل ميں شباب
جلوۂ حسن ازل آئے تصور میں اگرگوشۂ دل میں مچلتے ہوئے ارماں ہوں گے
اے ستی اے جلوہ گاہ شعلۂ تنویر حسنپاک دامانی کا نقشہ ہے تری تصویر حسن
جلوۂ حسن کو کچھ اور ضیا ریز کرواپنے سینے سے ابھرنے والے
جلوۂ حسن کو مستور ہی رہنے دیتےحسرت دل کو گنہ گار نہ کر دینا تھا
دیپ ہی دیپ ہیں ہر سمت جدھر بھی دیکھوجلوۂ حسن تناسب ہے سوا آج کی رات
جلوۂ حسن معانی سے نہ سینکی جب نگاہجب عروس فکر کی خلوت سجا سکتے نہیں
ترسی ہوئی نظروں کو اب اور نہ ترسا رےاے حسن کے سوداگر اے روپ کے بنجارے
آئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہےکتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹے
اے مرے سوچ نگر کی رانی اے مرے خلد خیال کی حوراتنے دنوں جو میں گھلتا رہا ہوں تیرے بنا یونہی دور ہی دور
جلوۂ حسن کے اخراج کا عالم دیکھومیری نظروں میں ہیں رقصاں سے شرر آج کی رات
جلوۂ ذات و صفاتاک جہان ممکنات
جلوۂ حسن میں شامل تھی نکو کاری بھیدرد آیا ترے حصے میں، تو خودداری بھی
جلوۂ روئے حقیقت سے نگاہیں پھیرےاپنے اوہام سے سرگوشیاں کرتے ہوئے لوگ
پانے کو اس کا جلوۂ اسرار آگہیپھر رفتہ رفتہ یار اسی کے سراغ میں
شاطرؔ چلو بسائیں دیار حبیب کواس کامٹی میں جلوۂ گنگ و جمن کہاں
اس کو ہے ایک فقط دیکھنے والا درکارطور سے کم تو نہیں جلوۂ جانانۂ دل
جوہر افروز کبھی جلوۂ عرفان و یقیںوسوسے بطن میں اس کے کبھی در آتے ہیں
شعلے لپک رہے ہیں جہنم کی گود سےباغ جناں میں جلوۂ حور و پری کی خیر
جلوۂ نور ازل عالم تنویر میں تھایعنی جو کچھ بھی تھا بس خاک کی تعمیر میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books