aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaTnii"
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
ننھے بچے ہیں خاص کر مسرورکہتے ہیں عید اب ہے کتنی دور
نیند یہ کہہ کر رخصت ہو جاتی ہےکہ مجھے صرف ان آنکھوں میں رات کاٹنی ہے
کچھ لمحوں کی قید ہمیشہ دل کو کاٹنی پڑتی ہے
کہ جس کو کاٹنی ہوگی سزائے قید عمرمگر کس جرم کی پاداش میں
تمہیں اپنی فصل خود کاشت کرنی ہےفصل پکنے سے پہلے
سحر کے نور سے جب ربط ہی نہیں کوئیانہیں دھندلکوں میں اب عمر کاٹنی ہوگی
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
ہر نسل اک فصل ہے دھرتی کی آج اگتی ہے کل کٹتی ہےجیون وہ مہنگی مدرا ہے جو قطرہ قطرہ بٹتی ہے
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
اک چہرہ کتنی آڑوں میںکچھ چاندنی راتیں گرمی کی
کتنے برسوں سے کتنی صدیوں سےجئے جاتے ہیں جئے جاتے ہیں
کتنی صدیوں سے یہ وحشت کا چلن جاری ہےکتنی صدیوں سے ہے قائم یہ گناہوں کا رواج
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
جب فصل کٹی تو کیا دیکھاکچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
کتنی بے کار امیدوں کا سہارا لے کرمیں نے ایوان سجائے تھے کسی کی خاطر
درد کے کاسنی پازیب بجاتی نکلےجس گھڑی سینوں میں ڈوبے ہوئے دل
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
یہ وقت نہیں پھر آئے گاتم اپنی کرنی کر گزرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books