aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khauf"
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
خود اپنے سائے کی جنبش سے خوف کھائے ہوئےتصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیں
میں جانتا ہوں کہ دنیا کا خوف ہے تم کومجھے خبر ہے یہ دنیا عجیب دنیا ہے
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گےوہ تم کو خوف دلائیں گے
پھر وہی خوف کی دیوار تذبذب کی فضاپھر وہی عام ہوئیں اہل ریا کی باتیں
اور سارے غم مٹ جائیں گےتم خوف و خطر سے درگزرو
مجھے قید خوف سے رہا کرومیں اپنے درد کی ننگی دھوپ سے
علم کی جھیل کا تیراک بنایا ہے مجھےخوف کو چھین کے بے باک بنایا ہے مجھے
انساں کی قبا میں یہ شیطان نہ بستے ہوںتو خوف نہیں لے چل!
تیرتے رہے تھے ایک شاد کام خوف سےکہ جیسے پانی آنسوؤں میں تیرتا رہے
دوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایادن ڈھلا خوف کا عفریت مقابل آیا
خوف آفت سے کہاں دل میں ریا آئے گیبات سچی ہے جو وہ لب پہ سدا آئے گی
ٹوٹی ترے ہاتھوں ہی سے ہر خوف کی زنجیراے عشق ازل گیر و ابد تاب، میرے بھی ہیں کچھ خواب
جو ہر اک کتاب کی روح ہےمجھے خوف ہے کہ کتاب میں
اور آری کی ہنسی سے کبھی خوف نہیں کھایامگر تم روک نہیں سکتے انہیں
مرنے چلے تو سطوت قاتل کا خوف کیااتنا تو ہو کہ باندھنے پائے نہ دست و پا
وہ تاج کی خوش پیکریہر زاویے سے دل نشیں
اے وطن جوش ہے پھر قوت ایمانی میںخوف کیا دل کو سفینہ ہے جو طغیانی میں
بالآخر اک دن جیتیں گےکیا خوف ز یلغار اعدا
نئے نئے دائروں کی گردش میں اپنے محور سے ہٹ گیا ہوںصلہ جزا خوف ناامیدی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books