aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laag"
شام کے دامن میں پیچاں نیم افرنگی حسیںنقرئی پاروں میں اک سونے کی لاگ
تھی لاگ نہ اس کے بولوں میں کی بات نہ کوئی لگاوٹ کیاس کے فقرے ٹوٹے ٹوٹے اس کی آنکھیں کھوئی کھوئی
رہنے دو اہل علم ہیں اس طرحپہلوانوں میں لاگ ہو جس طرح
یہ کتنے لوگ ہیںبے نام ہیں بے لاگ ہیں
جلو میں دکھ کی لاگ کو لیے ہوئےنگر نگر پہ چھائے گی
بارش ہوتی ہے تو پانی کو بھی لگ جاتے ہیں پاؤںدر و دیوار سے ٹکرا کے گزرتا ہے گلی سے
تپش یہ بزم میں فانوس پر نہیں اچھیکہ آگ لاگ کی او بے خبر نہیں اچھی
ذہن انسانی کا طوفان کھڑا ہو جائےاور وہ نازنیں بے ساختہ بے لاگ ارادے کے بغیر
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
لاگ لگ لین دین میل ملاپپوچھ گچھ رکھ رکھاؤ ریت رواج
میں ترے کان سے لگ کر کئی باتیں کرتاتیری زلفوں کو ترے گال کو چوما کرتا
فلک نیلگوں اس میں سرخی کی لاگہرے بن میں گویا لگا دی ہے آگ
تم نے ساحل پہ کھڑے گرجے کی دیوار سے لگ کراپنی گہناتی ہوئی کوکھ کو محسوس کیا ہے؟
مجھے جو غار جیسا لگ رہا ہےوہاں مکڑی نے جال بن لیا ہے
اب مرے شانے سے لگ کر کس لیے روتی ہو تمیاد ہے تم نے کہا تھا
گھوڑا تھا گھمنڈی پہنچا سبزی منڈیسبزی منڈی برف پڑی تھی برف میں لگ گئی ٹھنڈی
پھر پھریرے بن کے میرے تن بدن کی دھجیاںشہر کے دیوار و در کو رنگ پہنانے لگیں
تمام رات تیرتے رہے تھے ہمہم ایک دوسرے کے جسم و جاں سے لگ کے
کیسے چلتے سمے وہ روئیگلے سے لگ کر بلک بلک کر
کہ جو کام ہیں سو خطا کے ہیںکہیں ذات پات کی لاگ ہے
Jashn-e-Rekhta 11th Edition | 29-30-31 Jan, 2027 Buy Tickets
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books