aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lamhe"
اس نے اک لمحے کو دیکھا مجھے اور پھر ہنس دیاس ہنسی میں تو وہ تلخی تھی کہ اس سے آگے
نہ جانے وقت کی پیکار میں تم کس طرف ہوگےہے رن یہ زندگی اک رن جو برپا لمحہ لمحہ ہے
اور ہم ہی گزر رہے ہوںاس ایک لمحے میں
تھے بہت بے درد لمحے ختم درد عشق کےتھیں بہت بے مہر صبحیں مہرباں راتوں کے بعد
نہ جانے کتنی کشاکش سے کتنی کاوش سےیہ سوتے جاگتے لمحے چرا کے لائے ہیں
مرے سفر کے وہ لمحے تمہاری پر حالیوہ بات بات مجھے بار بار سمجھانا
پر تم جس لمحے میں زندہ ہویہ لمحہ تم سے زندہ ہے
اب بھی تمہاری زلف کی خوشبوسارے لمحے
وہ کیسے لوگ ہوتے ہیں جنہیں ہم دوست کہتے ہیںمجھے مسرور کرتے ہیں وہ لمحے آج بھی عرفانؔ
میں نے پھر تیرے تصور کے کسی لمحے میںتیری تصویر پہ لب رکھ دیے آہستہ سے!
سرخ ہونٹوں پر شرارت کے کسی لمحے کا عکسریشمیں بانہوں میں چوڑی کی کبھی مدھم کھنک
خون تھکواتامجھے ہر لمحے کی سولی پہ لٹکاتا
زندگی نام ہے کچھ لمحوں کااور ان میں بھی وہی اک لمحہ
ریت سے بت نہ بنا اے مرے اچھے فن کارایک لمحے کو ٹھہر میں تجھے پتھر لا دوں
ایک ایسی ساعت کاایک ایسے لمحے کا
اک نظر دیکھ لے محبت سےایک لمحے کا پیار مل جائے
وقت کے اس گھنیرے جنگل میںکچے پکے سے لمحے چنتا تھا
باتیں بس اتنی کہ لمحے انہیں آ کر گن جائیںآنکھ اٹھائے کوئی امید تو آنکھیں چھن جائیں
لڑکی!یہ لمحے بادل ہیں
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books