aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapTe"
ہر آن ٹوٹ پڑتا ہے روٹی کے خوان پرجس طرح کتے لڑتے ہیں اک استخوان پر
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
ذات کی صدا آئیراہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکے
ہمارا فخر تھا فقر اور دانش اپنی پونجی تھینسب ناموں کے ہم نے کتنے ہی پرچم لپیٹے ہیں
کئی لفظوں کے معنی گر پڑے ہیںبنا پتوں کے سوکھے ٹنڈ لگتے ہیں وہ سب الفاظ
اک برس اور کٹ گیا شارقؔروز سانسوں کی جنگ لڑتے ہوئے
آشنا ہاتھ ہی اکثر مری جانب لپکےمیرے سینے میں سدا اپنا ہی خنجر اترا
کروڑوں کیوں نہیں مل کر فلسطیں کے لیے لڑتےدعا ہی سے فقط کٹتی نہیں زنجیر مولانا
پھر اس کے بعد میرا نشۂ سکوت گیامیں کشمکش میں تھی تم میرے کون لگتے ہو
اور سرا کوئی جوڑ کے اس میںآگے بننے لگتے ہو
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
یہ سوچ کر مری حالت عجیب ہو جاتیپلک کی اوٹ میں جگنو چمکنے لگتے تھے
یہ چاندنی میں دھلے پاؤں جب بھی رقص کریںفضا میں ان گنے گھنگرو چھنکنے لگتے ہیں
لفظ کو بیچنے والے نئے بازاروں میںغیرت حرف کو لاتے ہوئے شرمائیں گے
وہ سب ہنسنے لگتے ہیںپہلا مزدور کہتا ہے:
تیرنے لگتے ہیں بے ہوشی کی آنکھوں میں کئی چہرےجو دیکھے بھی نہ ہوں
رن بھومی میں لڑتے لڑتے میں نے کتنے سالاک دن جل میں چھایا دیکھی چٹے ہو گئے بال
اہل ہمت کما کے لاتے ہیںہم وطن فائدے اٹھاتے ہیں
تمہارے حسن کے حق میں دلیلیں میری سن سن کرستارے ہنسنے لگتے تھے
کہ جن میں سوچنے لگتا تھا کچھ مرا بچپنکئی معانئ بے لفظ چھونے لگتے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books