aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lauh"
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباکعدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک
میں روز و شب نگارش کوش خود اپنے عدم کا ہوںمیں اپنا آدمی ہرگز نہیں لوح و قلم کا ہوں
سو شرط یہ ہے جو جاں کی امان چاہتے ہوتو اپنے لوح و قلم قتل گاہ میں رکھ دو
ہم پرورش لوح و قلم کرتے رہیں گےجو دل پہ گزرتی ہے رقم کرتے رہیں گے
وہ شوق سادہ لوح کی حسین خامکاریاںنئی سحر کے خال و خد، نگاہ میں بسے ہوئے
لوح بھی تو، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب!گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب!
اور مجھے لکھنا بھی کہاں آتا ہے؟لوح آئینہ پہ اشکوں کی پھواروں ہی سے
بس اک دن دل کی لوح منتظر پراچانک
نہ دل میں لوح جبیں سے کیا اجالا بھیوہ ماں کبھی جو مجھے بدھیاں پہنا نہ سکی
یہ شام و سحر یہ شمس و قمر یہ اختر و کوکب اپنے ہیںیہ لوح و قلم یہ طبل و علم یہ مال و حشم سب اپنے ہیں
لوح جہاں پر نام تمہارا لکھا رہے گا یوں ہیجالبؔ سچ کا دم بھر جانا سچ ہی لکھتے جانا
نہ رفعت مقام ہے نہ شہرت دوام ہےیہ لوح دل یہ لوح دم
کم ہمتی کا دل سے نام و نشاں مٹا دوجرأت کا لوح دل پر نقشہ جمائے جاؤ
مرے ادراک میں شبنم کی صورتیا ستارے کی طرح لوح یقیں پر جگمگاتا ہے
میرے حصے میں کچھ حرف ایسے بھی تھےجو فقط لوح جاں پر لکھے رہ گئے
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
تیری آنکھوں کی کرن سے اے جہان اعتبارجگمگائے گی نسب ناموں کی لوح زر نگار
پھر دل کو مصفا کرو، اس لوح پہ شایدمابین من و تو نیا پیماں کوئی اترے
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
Rekhta Gujarati Utsav I Vadodara - 5th Jan 25 I Mumbai - 11th Jan 25 I Bhavnagar - 19th Jan 25
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books