aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mansuubo.n"
منصوبوں پر منصوبے تھےگاؤں کے وو ہوں یا شہروں کے
آنے والے کل کے منصوبوں میں گمچند انساں
جانے کتنے خوابوں خواہشوں اور منصوبوں کوبچا ہے
جو برسوں میں پورے ہوں گے ایسے منصوبوں کی باتیں کہتی ہیںہم سب زندہ ہیں
رویوںاور منصوبوں
یہ نیا سال بھی کیا دے گا بتاتا ہوں تمہیںاس کے منصوبوں کا افسانہ سناتا ہوں تمہیں
سارے منصوبےسب ارادے
تم نے اقرار ہی کب کیا تھا کہ میںتم سے منسوب ہوں
جو تری ذات سے منسوب تھے ان گیتوں کومفلسی جنس بنانے پہ اتر آئی ہے
گر ہماری قبر کے کتبےتمہارے اور ہمارے نام سے منسوب ہو جاتے!
منسوب مجھ سے ہے جو بہ انداز دل نشیںتیری وہ شاعری ہے مری شاعری نہیں
ہم نے جن کو نفرت سے منسوب کیاوہ ان پیلے پھولوں کی عزت کرتی ہے
سامان جہاں تک ہوتا ہے اس عشرت کے مطلوبوں کاوہ سب سامان مہیا ہو اور باغ کھلا ہو خوابوں کا
میں نے جذبوں کا تصدق و بھرم رکھا ہےمیری ہی ذات سے منسوب ہر اک رشتہ ہے
یہ منصبوں کے غصب کے عادیضرور ہوتے خدا کے قاتل
بنام امن ہیں جنگ و جدل کے منصوبےبہ شور عدل تفاوت کے کارخانے ہیں
وہ پہنچ جائے تو ہوگی پھر سے برپا انجمناور ترتیب مقام و منصب و جاہ و شرف
معصوموں کے ماں باپ کا سر میں نے لیا ہےبچوں کو یتیمی کا لقب میں نے دیا ہے
اس سے ہیں منسوب لطیفےمزے مزے کے ڈھیروں قصے
قافلہ آیا ہے بو بکرؔ سے منسوب مگرمال تقسیم ہوا دامن حاجت منداں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books