aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meem noon rashid"
ہم تصوف کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں،
یہ رات ہے کہ حرف و ہنر کا زیاں کدہاظہار اپنے آپ میں مہمل ہوئے تمام
اجل، ان سے مل،کہ یہ سادہ دل
زندگی سے ڈرتے ہو؟!زندگی تو تم بھی ہو زندگی تو ہم بھی ہیں!
اس کا چہرہ، اس کے خد و خال یاد آتے نہیںاک شبستاں یاد ہے
اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لےزندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
سوچتا ہوں کہ بہت سادہ و معصوم ہے وہمیں ابھی اس کو شناسائے محبت نہ کروں
سلیماں سر بہ زانو اور سبا ویراںسبا ویراں، سبا آسیب کا مسکن
آج پھر آ ہی گیاآج پھر روح پہ وہ چھا ہی گیا
تیرے بستر پہ مری جان کبھیبے کراں رات کے سناٹے میں
ایشیا کے دور افتادہ شبستانوں میں بھیمیرے خوابوں کا کوئی روماں نہیں!
لب بیاباں، بوسے بے جاںکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
شہر کے گوشوں میں ہیں بکھرے ہوئےپا شکستہ سر بریدہ خواب
کر چکا ہوں آج عزم آخریشام سے پہلے ہی کر دیتا تھا میں
سمندر کی تہ میںسمندر کی سنگین تہ میں
ہم محبت کے خرابوں کے مکیںوقت کے طول المناک کے پروردہ ہیں
''زمانہ خدا ہے، اسے تم برا مت کہو''مگر تم نہیں دیکھتے زمانہ فقط ریسمان خیال
کیسے میں بھی بھول جاؤںزندگی سے اپنا ربط اولیں
مو قلم، ساز گل تازہ تھرکتے پاؤںبات کہنے کے بہانے ہیں بہت
ذہن خالی ہےخلا نور سے یا نغمے سے
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books