aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulaaqaat"
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
ایک اندیشۂ بے نام ہے اور کچھ بھی نہیںدیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعد
گرچہ مل بیٹھیں گے ہم تم تو ملاقات کے بعداپنا احساس زیاں اور زیادہ ہوگا
ناگزیر آج ہوا جیسے بچھڑنا اپناکل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ہے
ہماری پہلی ملاقات یاد ہے نا تمہیںاشارے کرتے تھے تم مجھ کو آتے جاتے ہوئے
یہ رات اس درد کا شجر ہےجو مجھ سے تجھ سے عظیم تر ہے
تری ملاقات کی دھنک سے دہکتی راتیںاجاڑ آنکھوں کے پیاس پاتال کی تہوں میں
آؤ کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم!آتی نہیں کہیں سے دل زندہ کی صدا
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئےتیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے
مدت سے رہا کرتے تھے ہمسائے میں میرےتھی رند سے زاہد کی ملاقات پرانی
تری تڑپ سے نہ تڑپا تھا میرا دل لیکنترے سکون سے بے چین ہو گیا ہوں میں
اس ملاقات کا اس بار کوئی وہم نہیںجس سے اک اور ملاقات کی صورت نکلے
ترک دنیا کا سماں ختم ملاقات کا وقتاس گھڑی اے دل آوارہ کہاں جاؤ گے
صبح تک شام ملاقات چلےہم پہ ہنستی ہوئی یہ تاروں بھری رات چلے
شب تنہائی میں بھی لطف ملاقات کا رنگروز لائے گی صبا کوئے صباحت سے پیام
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
جو ہو نہ سکی بات وہ چہروں سے عیاں تھیحالات کا ماتم تھا ملاقات کہاں تھی
موت میری اک شرط مان کر آئےپہلے جیتے جی مجھ سے ملاقات کرے
گھول کر تلخئ دیروز میں امروز کا زہرحسرت روز ملاقات رقم کی میں نے
اس سے تجدید ملاقات کروںلیکن اس شخص کی مانوس گریزاں نظریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books