aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "musavvir"
تو معراج فن تو ہی فن کا سنگھارمصور ہوں میں تو مرا شاہکار
نقاش پر بھی زور جب آ مفلسی کرےسب رنگ دم میں کر دے مصور کے کرکرے
مصور میں ترا شہکار واپس کرنے آیا ہوںاب ان رنگین رخساروں میں تھوڑی زردیاں بھر دے
جیسے پیاسا کوئی آ کر لب دریا مچلاجیسے کہسار کے گوشے پہ مسافر سنبھلا
بنایا ہے مصور نے حسیں شہکار عورت کوالگ پہچان دیتا ہے کہانی کار عورت کو
میں مصور ہوںپر تجھ سے نادم ہوں میں
جیسے مغموم مصور کے سیہ پوش خیالجیسے موہوم جزیروں کی چھبیلی پریاں
خود تماشا ہے خود تماشائیخود ہی تصویر خود مصور ہے
شہر میں ایسے مصور ہیں جو سکوں کے عوضحسن میں لیلیٰ و عذرا سے بڑھا دیں گے تجھے
ہے مصور کی ترے انگ انگ میں گل کاریاںمعجزہ لگتی ہے تیرے حسن کی رنگینیاں
شاید اس مصور سےکائنات کا سب سے بڑا مصور ناراض ہے
تصويرکہا تصوير نے تصوير گر سے
مسیح دست و قلم سے نکلیں تو پھر یہ الفاظ بولتے ہیںیہی مصور یہی ہیں بت گر یہی ہیں شاعر
صحبتیں اگلی مصور ہمیں یاد آئیں گیکوئی دلچسپ مرقع نہ دکھانا ہرگز
جانے یہ کس نے بنائی ہے قیامت کی شبیہصرف الزام مصور پہ لگایا گیا ہے
بے خودی کہتی ہے آیا یہ فضا میں کیوں کرکسی استاد مصور کا ہے یہ جلوۂ خواب
مصور ہی کے ناطےاس کا ''شش پہلو'' تصور
نقش محبوب مصور نے سجا رکھا تھامجھ سے پوچھو تو تپائی پہ گھڑا رکھا تھا
کوئی اک مصور انبھوک کھائے ڈھانچوں کو
کس مصور نے بھرے ہیں رنگ ایسے خوش نمااس کا ہر اک رنگ ہے آنکھوں میں جیسے کھب گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books