aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naseem sehri"
ریستوراں میں سجے ہوئے ہیں کیسے کیسے چہرےقبروں کے کتبوں پر جیسے مسلے مسلے سہرے
میرے نغمے تو روایات کے پابند نہیںتو نے شاید یہی سمجھا تھا ندیم
گلیوں کی شمعیں بجھ گئیں اور شہر سونا ہو گیابجلی کا کھمبا تھام کر بانکا سپاہی سو گیا
آئنہ دیکھنے کا شوق ہے وہاس کا ہر شخص مبتلا دیکھا
تن نازک پہ اس کے پیرہن ہے سبز اور دھانیکہیں پر لاجوردی سرمئی اور نقرئی زیور
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
ایک شب ہلکی سی جنبش مجھے محسوس ہوئیمیں یہ سمجھا مرے شانوں کو ہلاتا ہے کوئی
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
نار و نمرود کا وہ قصہ تو پارینہ ہےکیا کہا
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books