aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "nasraanii"
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
مرے قدموں سے اس کے جسم تک کا فاصلہ جیسے لہو سے بھر گیاوہ نصرانی نکل آئی تو پڑھنے والی گرہیں میں کیسے کھولوں گا
اس شام مجھے معلوم ہوا جب باپ کی کھیتی چھن جائےممتا کے سنہرے خوابوں کی انمول نشانی بکتی ہے
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پرجس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
محلے کی سب سے نشانی پرانیوہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی
می نداني اول آں بنیاد را ویراں کنندملک ہاتھوں سے گیا ملت کی آنکھیں کھل گئیں
چہچہاتی ہوئی چڑیوں سے لدی شاخوں کانرگسی آنکھوں میں ہنستی ہوئی نادانی کا
اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محلساری دنیا کو محبت کی نشانی دی ہے
مجھ کو پیارے تھے جو انمول نشانی کی طرحتو نے دنیا کی نگاہوں سے جو بچ کر لکھے
جس کی نادانی صداقت کے لیے بیتاب ہےجس کا ناخن ساز ہستی کے لیے مضراب ہے
کیا کمی ہے جو کرو گی مرا نذرانہ قبولچاہنے والے بہت، چاہ کے افسانے بہت
بس ایک نشانی ہے یہیان کے فن ان کی معیشت کی کہانی ہے یہی
کتنوں کو ہو رہی ہے اس عیش کی نشانیسوتے ہیں ساتھ جس کے کہتی ہے وہ سیانی
جہاں میں دانش و بینش کی ہے کس درجہ ارزانیکوئی شے چھپ نہیں سکتی کہ یہ عالم ہے نورانی
کتنی گل پوش نقرئی بانہیںدل کو حلقے میں لے کے گاتی ہیں
تیری الفت تری یادوں کی کسک ساتھ گئیتیرے نارنج شگوفوں کی مہک ساتھ گئی
لکھی ہے ہر اک رنگ میں عورت کی کہانیکہتے ہیں اسے عظمت انساں کی نشانی
نشانی چھوڑ دے کہ محو ہے یہ قبراس میں دوسرا آ کر نہیں لیٹے
اس سے پہلے کہ وہاں جائیں تو یہ دکھ بھی نہ ہویہ نشانی کہ وہ دروازہ کھلا ہے اب بھی
شمشیر تبر بندوق سناں اور نشتر تیر نہرنی ہےیاں جیسی جیسی کرنی ہے پھر ویسی ویسی بھرنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books