تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "nazr"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "nazr"
نظم
تم کہ بن سکتی ہو ہر محفل میں فردوس نظر
مجھ کو یہ دعویٰ کہ ہر محفل پہ چھا سکتا ہوں میں
اسرار الحق مجاز
نظم
سرشار نگاہ نرگس ہوں پا بستۂ گیسوئے سنبل ہوں
یہ میرا چمن ہے میرا چمن میں اپنے چمن کا بلبل ہوں