aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "paltii"
جس تن سے اگے کونپل بن کر اس تن کو ذلیل و خوار کیاسنسار کی ہر اک بے شرمی غربت کی گود میں پلتی ہے
یہاں حیات کے پردے میں موت پلتی ہےشکست ساز کی آواز روح نغمہ ہے
جب ترے دامن میں پلتی تھی وہ جان ناتواںبات سے اچھی طرح محرم نہ تھی جس کی زباں
اس کے بچوں کو پالتی ہوں میںدودھ سے جان ڈالتی ہوں میں
ناگن آشائیں پلتی ہیںاس سمت کی صبحیں شام تلک
زندگی خالی خالی لگتی ہےبس یہی سوچ دل میں پلتی ہے
کہیں دل کے نہاں خانوں میں پلتی ہےمحبت کا جو رستہ ہے بہت دشوار ہوتا ہے
میرے ہاتھوں میں ہے صبحوں کی عنان گلگوںمیری آغوش میں پلتی ہے خدائی ساری
شعر کی گود میں پلتی تھی جوانی تیریتیرے شعروں سے ابلتی تھی جوانی تیری
آلتی پالتی مار کرخود میں گم ہو کے
لے چل اے عشق یہاں سے بھی کہیں دور مجھےیہ شوالے بھی ہیں کیا جن میں ریا پلتی ہے
میری قلب دانی میں محبت کا حمل ٹھہر گیاوہ میرے دل کی کوکھ میں پلتی رہی
دو روحوں کے شب خانوں میںعجب طرح کی پاگل نفرت پلتی رہی
میں چلا آیا جو میرے خوابوں میںپلتی تھی
چکیاں پیس کر بہ دشواریپالتی ہے اسے وہ بیچاری
داغ جن کے ساز و ساماں درد جن کا پاسباںکیا اسی دنیا میں تو پلتا ہے اے ہندوستاں
آئی مگر نہ بیٹھیپھر اس طرف کو پلٹی
حج کر کے پلٹیچوہے کو دیکھا
ابھی تو یہ لوگ اسمال چکنس آف اسنیک پالتی ہیںماتھے پر کنڈل ڈالتی ہیں
زمین ڈھونڈتے ہوئےاپنے جسموں میں دفن خیراتی سانسوں پہ پلتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books