aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "pe.duu"
پیڑو کے ابھار پر ٹھہر جاؤاب تو میری سانس چڑھنے لگی ہے
شاخوں میں خیالوں کے گھنے پیڑ کی شایداب آ کے کرے گا نہ کوئی خواب بسیرا
کبھی کبھی میں یہ سوچتا ہوںکہ چلتی گاڑی سے پیڑ دیکھو
وہ پیڑ جن کے تلے ہم پناہ لیتے تھےکھڑے ہیں آج بھی ساکت کسی امیں کی طرح
احباب کنار دریا پروہ پیڑ گھنیرے اب بھی ہیں
اسی کے بیچ میں ہے ایک پیڑ پیپل کاسنا ہے میں نے بزرگوں سے یہ کہ عمر اس کی
ایک ایسی جگہ جا گرا تھاجہاں پیڑ کا سوکھنا عام سی بات تھی
پیڑا ہر ایک اس کا ہے برفی و موتی چورہرگز کسی طرح نہ بجھے پیٹ کا تنور
پاس کے پیڑ کی چھاؤں میں بیٹھ کرگھنٹوں اک دوسرے کی سنیں اور کہیں
چبوترے کنویں کچھ پیڑ جھاڑیاں بیلیںوہ پھیری والے کئی ان کے بھانت بھانت کے بول
میں نے اک پیڑ پہ جو نام لکھا تھا اپناکچھ دنوں زخم کے مانند وہ تازہ ہوگا
دور اڑتا جاتا ہےپیڑ پر کہیں بیٹھا
پیڑا جلیبی لڈو جو کھاؤ سو منگا دیںچیرا دوپٹہ جامہ جیسا کہو رنگا دیں
یہ کہہ رہی ہو آئیے کھلی فضا ہے یہ یہاں تو آئیےمگر کھلی فضا میں بھی کبھی گڑھے کبھی ستادہ پیڑ کہہ رہے ہیں دیکھیے
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
پیڑ تھا ایک برگد کااونچا
زندگی کے پیڑ سےایک پتا اور گر کر
سب ہنسی روک کے کہتی ہیں نکالو اس کواک پرندہ کسی اک پیڑ کی ٹہنی پہ چہکتا ہے کہیں
اس طرح ہے کہ ہر اک پیڑ کوئی مندر ہےکوئی اجڑا ہوا، بے نور پرانا مندر
خواب تھا آنکھ کھلتے ہی اوجھل ہواپیڑ تھا رت بدلتے ہوا بے ثمر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books