aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qatar"
جہاں بانی سے ہے دشوار تر کار جہاں بینیجگر خوں ہو تو چشم دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
قطار اندر قطار اپنی جگہ کھڑی ہوںیہ وقت ساکت ہو
یہیں پہ قاتل دکھوں کے تیشےقطار اندر قطار کرنوں
جو کچھ حوصلہ پا کے آگے بڑھیتو دیکھا قطار ایک لڑکوں کی تھی
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
دور ساحل پہ وہ شفاف مکانوں کی قطارسرسراتے ہوئے پردوں میں سمٹتے گل زار
قطار اندر قطار باری کی منتظر ہیںیہ بچیاں ہیں
دل کے ایواں میں لیے گل شدہ شمعوں کی قطارنور خورشید سے سہمے ہوئے اکتائے ہوئے
نہ اس قدر سپردگیکہ زچ کریں نوازشیں
جیسے صحرا میں سر جھکائے ہوئےحاجیوں کی قطار چلتی ہے
چیتوں کو نہ تھی شکار کی سدھہرنوں کو نہ تھی قطار کی سدھ
تمتمائے ہوئے عارض پہ یہ اشکوں کی قطارمجھ سے اس درجہ خفا آپ سے اتنی بیزار
اور یہ زرد سے رخسار یہ اشکوں کی قطارمجھ سے بے زار مری عرض وفا سے بے زار
بحر ہستی لے رہا تھا بے دریغ انگڑائیاںتھیمس کی امواج جمنا سے ہوئی تھیں ہم کنار
بھوک اور قحط کے طوفان بڑھے آتے ہیںبول اے عصمت و عفت کے جنازوں کی قطار
قطار اندر قطار ایسے بہت سے موسموں کے درمیاںتنہا کھڑے ہیں
عکس نقاب زینت رخسار ہو گیازیور جو سیم کا تھا طلا کار ہو گیا
گوشت مچھلی سبزیاں بنیے کا راشن دودھ گھیمجھ کو کھاتی ہیں یہ چیزیں میں نے کب کھایا انہیں
ادھر سے تھانبا اسے اور ادھر اس کو کہ ہاںتم اس قدر نہ کرو اختلال ہولی میں
نکل کے آئے ہیں مزدور کارخانوں سےاور ان کی پشت پہ افسردہ کھولیوں کی قطار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books