aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "raqs"
ظلم کا یہ ڈھب دیکھورقص آتش و آہن
رقص دیوانگی آنگن میں جو دیکھا ہوگاچھ دسمبر کو شری رام نے سوچا ہوگا
قلب انسانی میں رقص عیش و غم رہتا نہیںنغمہ رہ جاتا ہے لطف زیر و بم رہتا نہیں
اے مری ہم رقص مجھ کو تھام لےزندگی سے بھاگ کر آیا ہوں میں
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
وہ پھر سے ایک کل بنے (کسی نوائے ساز گار کی طرح)وہ پھر سے ایک رقص بے زماں بنے
یہ چاندنی میں دھلے پاؤں جب بھی رقص کریںفضا میں ان گنے گھنگرو چھنکنے لگتے ہیں
تتلی کا ناز رقص غزالہ کا حسن رمموتی کی آب گل کی مہک ماہ نو کا خم
یہ کوئی رقص ہیںیہ کوئی راگ ہیں
رقص کرنے لگتی ہیں مورتیں اجنتا کیمدتوں کے لب بستہ غار گانے لگتے ہیں
جا بجا رقص میں آنے لگے چاندی کے بھنورچاند کے ہاتھ سے تاروں کے کنول گر گر کر
جنگل پہ لپک رہے ہیں شعلےطاؤس کو رقص کی پڑی ہے
مری دنیا میں کچھ وقعت نہیں ہے رقص و نغمہ کیمرا محبوب نغمہ شور آہنگ بغاوت ہے
تو کہ ناواقف آداب شہنشاہی تھیرقص زنجیر پہن کر بھی کیا جاتا ہے
خشک ہو کر جو سمٹ جاتے ہیں بے رس اعصابدھوپ میں کھوپڑیاں بجتی ہیں تاشوں کی طرح
مقتل میں کچھ تو رنگ جمے جشن رقص کارنگیں لہو سے پنجۂ صیاد کچھ تو ہو
اولیں رقص ہوا مست گھٹائیں تیریبھیگی ہیں اپنی مسیں آب و ہوا میں تیری
اگلی سی تازگی ہے پھولوں میں اور پھلوں میںکرتے ہیں رقص اب تک طاؤس جنگلوں میں
رقص کرتی ہوئی بہاروں میںخون آشام خار زاروں میں
وہ اک بت تھی یہ ساری وادیاں بت خانہ تھیں اس کاوہ اس فردوس وجد و رقص میں مستانہ رہتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books