aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saaleh"
ظالموں کو روک دے جو پل میں ان کی ٹوہ سےناقۂ صالح کرے پیدا جو بطن کوہ سے
نہ پیراہن نہ پوری آدھی روٹی اب رہا سالنیہ سالے کچھ بھی کھانے کو نہ پائیں گالیاں کھائیں
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
محبت ڈائری ہرگز نہیں ہےجس میں تم لکھو
صلاح دے گاکہ زور سے چیخو
مرے ہونٹوںپہ اپنے ہونٹ رکھ کر
کپلنگؔ نے کہا تھا''مشرق مشرق ہے
یہ کس نے فون پہ دی سال نو کی تہنیت مجھ کوتمنا رقص کرتی ہے تخیل گنگناتا ہے
سال کی آخری شبمیرے کمرے میں کتابوں کا ہجوم
اے جواں سال جہاں جان جہان زندگیساربان زندگی روح روان زندگی!
مبارک مبارک نیا سال سب کونہ چاہا تھا ہم نے تو ہم سے جدا ہو
اسے کہناکبھی ملنے چلا آئے
جشن مناؤ سال نو کے
سال نو ہم خوب واقف ہیں ترے آغاز سےزخم دیرینہ ہرے ہوں گے نئے انداز سے
سمندر چاندنی میں رقص کرتا ہےپرندے بادلوں میں چھپ کے کیسے گنگناتے ہیں
تم بھی مجھ سے سارے رشتے توڑ چکی تھیںمیں نے بھی اک دوسرا رستہ دیکھ لیا تھا
کسی نے چھوہاروں کی دے دی صلاحچھوہاروں کی تھالی لٹائی گئی
یکم تاریخ آنے سےکسی بھی سال نو کے خیر مقدم پر خوشی کے شادیانے سے
گفتگو جو ہوتی ہے سال نو سے عنبر کیگرم ہونے لگتی ہیں سردیاں دسمبر کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books