aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salgirah"
ایک نظم کہنی ہےدو اداس آنکھوں پر
آج دروازے کھلے رہنے دویاد کی آگ دہک اٹھی ہے
اک مجمع رنگیں میں وہ گھبرائی ہوئی سیبیٹھی ہے عجب ناز سے شرمائی ہوئی سی
سالگرہ خرگوش منائےجنگل کے سب ساتھی آئے
اپنی پچھلی سالگرہ پر میں یہ سوچ رہا تھاکتنے دیے جلاؤں میں؟
جشن کا دن ہے مری سالگرہ کا دن ہےآج محلوں میں جلیں گے مہ و انجم کے چراغ
گئے برسوں اک حاصل کیا!فقط اک موم بتی تین سو پینسٹھ دنوں میں
کتنے سوکھے گلاب جن پرتمہاری ہر اک سالگرہ کا
طاہرہؔ سالگرہ آج ہے آزادی کیہند کے خورد و کلاں ساتھیوں پیاروں کو سلام
اس کے نیچےسالگرہ کا کیک سجا تھا
آخر آنکھوں کے پانی سے خود کو بجھا کرسالگرہ کا کیک بھی میں نے کاٹ دیا ہے
آؤ گے تو اپنی آوازوں کے سائے بھی لے جاناسارے خواب اور پرچھائیں تمہاری سالگرہ کا تحفہ ہیں
اس نے وہی کیا جو سال گرہ منانے والے کرتے ہیںقاتل اداؤں والی نے
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
وقت کی بات ہے ہر غنچۂ سربستہ مگروقت کیا چیز ہے بے پیمانۂ ساختہ ہے
نہ سالگرہ آج مناؤں میں تو بہتروہ بھی نہیں خوش اور نہ خوش دن کا گزر ہے
سارا کمرا سجا ہوا تھابیچ میں تھا اک کیک دھرا
مری اچھی وجیہہمیں تجھ سے خوش ہوں اتنا
میری بارہویں سال گرہ پرسب نے نوازا تحفے دے کر
یاد نہیں کیابھرے پرے بازار سے جب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books