aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shast-e-but-e-naavik"
کٹے گی راہ کوئی داستاں سناتے چلوحکایت بت لالہ و شاں سناتے چلو
تیری چٹکی کی صدا ہے یا کہ شیطاں کا خروشرحم کر انسانیت پر او بت عصمت فروش
کچھ اور چاہئے اس عہد کی محبت کوکہوں تو کس سے کہوں اے مرے بت معصوم
گلنار دیکھتی ہے یہ مزدور عورتیںمیلے پھٹے لباس ہیں محروم شست و شو
اغیار ہوں کہیں بت شوریدہ سر کہیںسب کچھ ہو آہ میں تو ہو اپنی اثر کہیں
چشم کرم ہے تجھ سے بت تیغ زن مجھےروٹھی ہوئی نگاہ نہیں دل شکن مجھے
بجھی ہوئی تھی بہت دن سے آرزوئے سخنیہ آج کس بت شیریں دہن کی یاد آئی
صبح دم سرد ہواؤں کا نہ چلنا دیکھاور پھر سنگ دل بت کو ہوئی اک جنبش
پہلے ہی بچنا تھا نخشبؔ اس بت بے مہر سےاب بھلا مرد خدا ہوتا ہے پچھتانے سے کیا
جس کی نوائے دلستاں زخمۂ ساز شوق تھیکوئی بتاؤ اس بت غنچہ دہن کو کیا ہوا
پھر مجھے چاہئے واپس بصد انداز و نیازاے صنم خانۂ ماضی کے بت پر اعجاز
اس بت کافر کی کششاپنے مرنے کی تمنا ہے کہ جینے کی خلش
ایسے ایسے گل کھلائے اس بت گلفام نےمرغ کو الو بنا دیتی تھی میرے سامنے
بنا بنا کے بت آرزو کی تصویریںسیاہ پردۂ شب پر بکھیر دیں میں نے
بھلا کس طرح سے اشارہ سمجھتےسماعت کا ہیکل آواز آواز بت کدہ ہے
مجھ کو احساس فریب رنگ و بو ہوتا رہامیں مگر پھر بھی فریب رنگ و بو کھاتا رہا
رکئے اگر تو ہنس کے کہے اک بت حسیںسن مولوی یہ بات نہیں ہے گناہ کا
تھا حور کا ٹکڑا بت طناز کا مکھڑااک شمع تھی فانوس میں جو نور فشاں تھی
دہر کو پنجۂ عسرت سے چھڑانے دے مجھےبرق بن کر بت ماضی کو گرانے دے مجھے
زباں سے گر کیا توحید کا دعویٰ تو کیا حاصلبنایا ہے بت پندار کو اپنا خدا تو نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books