aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikaar"
شدت کرب میں ڈوبی ہوئی میری گفتارمیں کہ خود اپنے مذاق طرب آگیں کا شکار
سیکڑوں حسن ناصرہیں شکار نفرت کے
ایک ساتھی بھی تہ خاک یہاں سوتی ہےعرصۂ دہر کی بے رحم کشاکش کا شکار
چیتوں کو نہ تھی شکار کی سدھہرنوں کو نہ تھی قطار کی سدھ
ہرن بھی کھیل رہے ہیں شکار ہولی میں
آج کی فرعونیت بھی کچھ اسی انداز سےرفتہ رفتہ ہوتی جائے گی شکار انقلاب
بقا کو جو دیکھا فنا ہو گئی وہقضا تھی شکار قضا ہو گئی وہ
اس کو کروں شکار جو مجھ کو دے دو دانت ادھاراچھی منی تم نے اپنے اتنے دانت گنوائے
کبھی ایک دو اور کبھی تین تینجہاں بھی ملے جس قدر بھی شکار
باغباں تو قبر میں ہے کون اب دیکھے بہارخود اسی کو تیر اس کے کرنے والے ہیں شکار
بستی کی لڑکیوں میں بدنام ہو رہا ہوںجاؤں شکار کو گر باہمرہان صحرا
کبھی فریب خیال بن کر کبھی کبھی بھول کر شعور جمال بن کرشکار کی ناتواں نظر کو سجھا رہا ہے
ہم بھارتی شکار ہیں اپنے ہی وار کےاے شانتی اہنسا کی اڑتی ہوئی پری
مرد و زن پیر و جواں ان کے مظالم کے شکارخون معصوم میں ڈوبی ہوئی ان کی تلوار
کھول آنکھیں دیکھ اپنے مسلموں کا حال زاران کو تو ان کافر یہودوں نے بنایا ہے شکار
گھات میں تیری رہا یہ خود غرض سرمایہ دارکھیلتا ہے جو برابر نوع انساں کا شکار
ماہ پاروں کا ہدف زہرہ جبینوں کا شکارنغمہ پیرا و نواسنج و غزل خواں ہوں میں
میں بے حساب آرزوؤں کا شکارانتہائے شوق میں فریب اس کا کھا گیا
اب تیرے بوجھ سے دھنس رہی ہوںتنہائی مجھے شکار کر رہی ہے
کہتے ہیں لوگ اس کو یہ مچھلی کا ہے شکاریہ امتحان مچھلی پھنسانے کا جال ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books