aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shtaar"
کس کی آنکھوں میں سمایا ہے شعار اغیارہو گئی کس کی نگہ طرز سلف سے بے زار
ہر سطر میں مرا چہرہ ابھر آیا ہوگاجب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شرکون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
دوسرا مشیرخیر ہے سلطانیٔ جمہور کا غوغا کہ شر
عقل و دل و نگاہ کا مرشد اولیں ہے عشقعشق نہ ہو تو شرع و دیں بتکدۂ تصورات!
بولتے جو چند ہیںسب یہ شر پسند ہیں
چاندنی رات میں بجھتا ہوا پلکوں کا ستارفرط جذبات سے مہکی ہوئی سانسوں کی قطار
کوئی کہتا تھا، ٹھیک کہتا تھاسرکشی بن گئی ہے سب کا شعار
غم کے پیمانۂ سر شار کو چھلکاتے ہوئےبرگ ہائے لب و رخسار کو مہکاتے ہوئے
یہ چوٹ کھا کے سنبھلنا محال ہوتا ہےسکوت رات کا جس وقت چھیڑتا ہے ستار
یہ جعل یہ فریب یہ سازش یہ شور و شرہونا جو ہے سب اس کے بہانے ہیں سر بسر
ویرانۂ حیات کے ایک ایک گوشہ میںجوگن کوئی ستار بجاتی چلی گئی
زبان چھن جائے گی ہمارے دہن سے ہم بے سخن رہیں گےہم آج بھی کل کی طرح دل کے ستار پر نغمہ زن رہیں گے
تمہارے جسم میں خوابیدہ ہیں ہزاروں راگنگاہ چھیڑتی ہے جس کو وہ ستار ہو تم
ہر شر کے باوجود یہ دنیا حسین ہےدریا کی تند باڑھ بھیانک سہی مگر
سجل بدن کی بیاں کس طرح ہو کیفیتسرسوتی کے بجاتے ہوئے ستار کی گت
تھے جو اجداد تمہارے نہ تھا ان کا یہ شعارتم ہو بیوی سے پریشان وہ بیوی پہ نثار
ابھی تو خون تھوکتی ہے زندگی بہار میںابھی تو رونے کی صدا ہے نغمۂ ستار میں
منصف خیر و شر حق و باطل ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books