aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "subuuhii"
کاسۂ دل میں بھری اپنی صبوحی میں نےگھول کر تلخئ دیر میں امروز کا زہر
صبح سویرےوہ بستر سے سائے جیسی اٹھتی ہے
جب شب زندہ داری میں مے چڑھتی ہےتو صبح صبوحی کی سیڑھی لگواتا ہوں
راتیں جو پچھلے پہر اشکوں سے منہ دھوتی ہیںصبح ہوتی ہے تو پی جاتا ہے سورج ان کو
افق شرق سے اٹھلاتی ہوئی آتی ہےمست آنکھوں سے برستا ہے صبوحی کا خمار
جھومتے ہیں لہلہاتے ہیں گل و سرو و سمنآسماں پر سرخیٔ گلگوں کی ہے ایسی پھبن
نہ مدتوں جدا رہےنہ ساتھ صبح و شام ہو
بندہ و صاحب و محتاج و غنی ایک ہوئےتیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
صبح ناشاد بھی روز ناکام بھیان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
سبھی باتیں سنی تم نےپھر آنکھیں پھیر لیں تم نے
مگر گزارنے والوں کے دن گزرتے ہیںترے فراق میں یوں صبح و شام کرتے ہیں
بہت قریں تھا حسینان نور کا دامنسبک سبک تھی تمنا دبی دبی تھی تھکن
یوں گماں ہوتا ہے گرچہ ہے ابھی صبح فراقڈھل گیا ہجر کا دن آ بھی گئی وصل کی رات
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
سبھی کچھ تو نہ بہہ جائےکہ میرے پاس رہ بھی کیا گیا ہے
تمہاری صبح جانے کن خیالوں سے نہاتی ہوتمہاری شام جانے کن ملالوں سے نبھاتی ہو
آمد صبح کے، مہتاب کے، سیاروں کے گیتتجھ سے میں حسن و محبت کی حکایات کہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books