aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talak"
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت ان کینقش ہے صفحۂ ہستی پہ صداقت ان کی
بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گیلوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے
کب تلک آنکھ نہ کھولے گا زمانے کا ضمیرظلم اور جبر کی یہ ریت چلے گی کب تک
ہاں بے کل بے کل رہتا ہے ہو پیت میں جس نے جی ہاراپر شام سے لے کر صبح تلک یوں کون پھرے گا آوارہ
نگاہ دور تلک جا کے لوٹ آئے گیکرو گے یاد تو ہر بات یاد آئے گی
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیاظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
جسم سے روح تلک ریت ہی ریتنہ کہیں دھوپ نہ سایہ نہ سراب
اے کہ تجھ کو کھا گیا سرمايہ دار حيلہ گرشاخ آہو پر رہی صدیوں تلک تیری برات
کب تلک یہ خاموشیچلتے پھرتے زندانو
زندگی تیرے نامرادوں پرکل تلک مہرباں رہے نہ رہے!
کب تلک ریت کی دیوار سنبھالے کوئیوہ تھکن ہے کہ میرا جسم بھی ڈھ سکتا ہے
چاہے کچھ ہو میرے آخری سانس تلک اب چاہے کچھ ہو
ابھی تلک مری تنہائیوں میں بستی ہیںطویل راتیں ابھی تک طویل ہیں پیاری
جو اہل فضل عالم و فاضل کہاتے ہیںمفلس ہوئے تو کلمہ تلک بھول جاتے ہیں
چاند سےپھول تلک
کہ کل تلک تھا یہاں کچھ بھی اپنے ہاتھ نہیںودیشی راج نے سب کچھ نچوڑ ڈالا تھا
جتنے مزے ہیں سب یہ دکھاتی ہیں روٹیاںروٹی سے جس کا ناک تلک پیٹ ہے بھرا
دل کڑھتا ہےاتنی اتنی دیر تلک
دبے گی کب تلک آواز آدم ہم بھی دیکھیں گےرکیں گے کب تلک جذبات برہم ہم بھی دیکھیں گے
اسے سر کرو،اسے چھت تلک، ہاں یہیں رکو، یہ وہ ہی ہے چھت،
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books