aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "taraashne"
جسے کاغذ کاٹنے اور سیب تراشنے کےکام میں لایا جائے گا
پتھر کی کوکھ سے مجسمے تراشنےگمان سے اونچی دیواریں اٹھانے
آبگینے تراشنے والوں پر نہیں چھوڑا گیاایک آوارہ منش نے
نظر ملےیقین تراشنے گماں سے بھاگنے
میں دکھ تراشنے کی مشقنہیں دہراتی
تم ہو گفتار سراپا وہ سراپا کردارتم ترستے ہو کلی کو وہ گلستاں بکنار
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئےآنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے
یہ عالم یہ بت خانۂ شش جہاتاسی نے تراشا ہے یہ سومنات
قاضی وکیل آدمی اور آدمی گواہتاشے بجاتے آدمی چلتے ہیں خواہ مخواہ
از غلامی فطرت آزاد را رسوا مکنتا تراشی خواجۂ از برہمن کافر تری
لوگ اب بھی ترانے گاتے ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
تمہاری آنکھیں سدا سوگوار رہتی ہیںتمہارے ہونٹ ترستے ہیں مسکرانے کو
گرم بوسوں سے تراشا ہوا نازک پیکرجس کی اک آنچ سے ہر روح پگھل جاتی ہے
نوید کامرانی لا رہے ہیں ریس کے گھوڑےمسرت کے ترانے گا رہے ہیں ریس کے گھوڑے
نا تراشیدہ سا ہیرا تھا تراشا تو نےذہن تاریک کو بخشا ہے اجالا تو نے
یہ انگلیاں یہ زمرد تراشتی شاخیںکرن کرن ترے دانتوں پہ موتیوں کا گماں
بلائے جان مجھے ہو گیا شعور جمالتلاش شعلۂ الفت سے یہ ہوا حاصل
جو دوسروں سے میں کہہ نہ پایاحرام کیا ہے حلال کیا ہے یہ سب تماشے ہیں مفتیوں کے
حواس ریزےہراس کنکر تلاشنا ہیں
مرے سرکش ترانے سن کے دنیا یہ سمجھتی ہےکہ شاید میرے دل کو عشق کے نغموں سے نفرت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books