aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tavakkul"
زاد راہ سفر توکل ہےرہنمائی کو اس کی غفاری
قناعت ان کا تکیہ تھاتوکل ان کا شیوہ تھا
بھروسہ زمیں کا نہ چرخ کہن کاتوکل ہے پر ماتما پر وطن کا
ہوئے احرار ملت جادہ پیما کس تجمل سےتماشائی شگاف در سے ہیں صدیوں کے زندانی
کہیں توازن بگڑ گیا ہےیا کوئی سیون ادھڑ گئی ہے:
تمہاری شمع تمنا بس ایک رات بجھیچراغ میری توقع کے روز بجھتے ہیں
اس توقع پہ کہ شاید کوئی مہماں آ جائےگھر کے دروازے کھلے چھوڑ کے سو جاتے تھے
کسی زمانے میں اس رہگزر سے گزرا تھابصد غرور و تجمل ادھر سے گزرا تھا
رگوں میں اٹھتی ہوئی آندھیوں کے وہ جھٹکےکہ جو توازن ہستی جھنجھوڑ کے رکھ دیں
مگر ہوا کیاذرا توقف کے بعد بولے نہیں گیا میں
جانے کیا کیا ذرا توقف سےسوچ لیتا ہے اور روتا ہے
خس و خاشاک توہم کو جلا کر رکھ دےیعنی آتش کدۂ سوز یقیں پیدا کر
مگر اپنی محبت میں عجب حسن توازن ہےوہ اکثر سوچتی ہوگی
وہ بگولے وہ طوفاں وہ محشر بپا تھاکہ میں وہ کہ جس کے تحمل کی حکمت کی
جن کو میسر نہ ہو کملی پھٹیخوش ہیں توقع پہ وہ زر بفت کی
توڑ کے گھٹنے جھک نہیں سکتیںان سے تم کیا توقع رکھتے ہو
خلوت میں وہ تسلیم ہے جلوت میں تحکمساحل پہ سبک موج سفینے میں تلاطم
کیا توقع ان سے رکھیں فیل جو ہوتے رہےنقل کر کے داغ کو دامن سے جو دھوتے رہے
خیالات پیہم میں ہر وقت گم سمدل نرم و نازک پہ ابر توہم
کبوتر کی آنکھوں میںٹوٹے ہوئے آسمانوں کا تنزل نہ دیکھو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books