aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tazkira"
کس نے ٹھنڈا کیا آتشکدۂ ایراں کوکس نے پھر زندہ کیا تذکرۂ یزداں کو
سخن ہی کیا فسانوں کا دھرا کیا ہے فسانوں میںمرا کیا تذکرہ اور واقعی کیا تذکرہ میرا
کیا مرا تذکرہ جو ساقی نے بادہ خواروں کی انجمن میںتو پیر مے خانہ سن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے خوار ہوگا
بات بے بات ہنستی ہوئیاپنے خوابوں کے شہزادوں کا تذکرہ کر رہی تھیں
زندہ رہنے کے لیے انسان کو کچھ اور بھی درکار ہےاور اس کچھ اور بھی کا تذکرہ بھی جرم ہے
گرمئی رشک سے ہر انجمن گل بدناںتذکرہ چھیڑے تری پیرہن آرائی کا
جس جگہ حوران جنت کا کیا ہے تذکرہکیا کہا ہے اور بھی کچھ ہم نے جز حسن و حیا
تذکرہ دہلی مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانا ہرگز
کسی صورت بھی اس کا تذکرہ کر دےجو تیری شاعری کے آئنے کے سامنے
تذکرہ صرف ایمان کا ہو رہا ہے
تذکرہ دہلیٔ مرحوم کا اے دوست نہ چھیڑنہ سنا جائے گا ہم سے یہ فسانہ ہرگز
کامنی خواب کی لو میں ہنستی ہوئی کامنیسولہ برس کی تقویم میں فصل گل کا کوئی تذکرہ
شہرت ہے تیری باپو ہر سو مرے وطن میںتیرا ہی تذکرہ ہے دنیا کی انجمن میں
تذکرہ کیااچانک چونک سا گیا
دیکھ کر دستور میں نظم و نسق کا تذکرہسخت برہم ہو گئے کل شاعران نکسلی
سیپ کے پہلو سے موتی کے جدا ہونے کا ذکرموج کی، ساحل سے ٹکرا کر بکھر جانے کی بات
ہمیں فسانہ بنانے والےمگر ہمارا نہ تذکرہ ہے کہانیوں میں
نہ اقرار کریںتذکرہ شوق کا چھیڑیں نہ ہی
ہر زباں پر مراتذکرہ ہے مگر
نہیں کچھ تذکرہ میرامجھی پر تہمت اول ہے آدم کے بھٹکنے کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books