aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uchaaT"
کہ کون یہ شور کر رہا ہےہماری نیندیں اچاٹ کر دیں
کسی رات کومیری نیند اچانک اچٹ جاتی ہے
دھندلکے میں سوئے ہوئے نرم بسر کی نیندیںکسی سوندھی خوشبو کی جھنکار سے جب اچٹ جائیں گی
بجھا بجھا اچاٹ سا دلاوبی اوبی سوچ
بلکتے لہجوں اچاٹ نیندوں ادھورے خوابوں کے دکھ اٹھائےفصیل شورش پہ سانس روکے قدم جمائے
ہر گلی اک نئے گھر پہ جا کر اچٹ جائے گیاے میری روح کے بادباں
ایک ہی پل میں اچٹ جاتی ہے یہ نیند مریایک بجلی سی چمک جاتی ہے ان آنکھوں میں
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگاچلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
کوئی آہٹ نہیں بدن میں کہیںکوئی سایہ نہیں ہے آنکھوں میں
یہ ہندی وہ خراسانی یہ افغانی وہ تورانیتو اے شرمندۂ ساحل اچھل کر بے کراں ہو جا
ایک رنگین و حسیں خواب تھی دنیا میریجنت شوق تھی بیگانہ آفات سموم
نظر جھکائے ہوئے اور بدن چرائے ہوئےخود اپنے قدموں کی آہٹ سے جھینپتی ڈرتی
کبھی اس شہہ سے پہلے اور کبھی اس مات سے پہلےکبھی اک برد سے پہلے کبھی آفات سے پہلے
نہ کسی آنکھ کی آہٹ، نہ کسی چہرے کا شوردور تک کوئی نہیں، کوئی نہیں، کوئی نہیں
اور بستر سے کئی بار جگایا بھی ہے تجھ کوچلتے پھرتے ترے قدموں کی وہ آہٹ بھی سنی ہے
تو ہم ان پہ ہنستے تھے اور سوچتے تھے کہ ان کو ٹشو پیپروں کی مہک سے الرجی ہےلیکن ہمیں یہ پتا ہی نہیں تھا کہ ان پہ وہ آفات ٹوٹی ہیں
وہ غارت ایماں کیسی ہےبچپن میں جو آفت ڈھاتی تھی
جو ہو سکے تو ان آنکھوں پہ پٹیاں کس دونہ کوئی پاؤں کی آہٹ
نہ اپنے ہاتھوں سے مجھ کو کبھی اچھال سکیوہ ماں جو کوئی کہانی مجھے سنا نہ سکی
یہ بات کہی اور اڑی اپنی جگہ سےپاس آئی تو مکڑے نے اچھل کر اسے پکڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books