aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uu.nTo.n"
منزل دہر سے اونٹوں کے حدی خوان گئےاپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
یا اینٹوں میں چنی ہوئی بیٹیوں کیبازاروں میں تمہاری بیٹیاں
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
در و دیوار سے چمکے تھا پڑا آب طلاسیم چونے کی جگہ اس کی تھا اینٹوں میں لگا
کے کنارے کچی اینٹوں سے بنا مندرسلگتے کنڈوں سے اٹھتی دھوئیں کی ملگجی چادر
آنتوں کا درد نیند کی پریوں کو کھا گیاجھنجھلا کے اس نے چاندی کا دیپک بجھا دیا
''کہ اونٹوں کی سوداگری کی لگن ہوتو گھر ان کے قابل بناؤ
یہیں سے گزری تھیں سرخ اونٹوں کی وہ قطاریںکہ ان کی پشتیں صنوبروں کے سفید پالان لے کے چلتیں
چھوٹی چھوٹی اینٹوں والے ٹھنڈے برف مکانکہاں گئی وہ شام ڈھلے کی
لوگوں نے اینٹوں کے مکان بنانا چھوڑ دئےآنکھوں کی زبان درازی رنگ لائی
سرخ اینٹوں کی چھتوں پر رینگتی ہےنیلی نیلی کھڑکیوں سے جھانکتی ہے
غسل خانے میں وہ کہتی ہیں ہمیں چینی کی اینٹیں ہی پسند آتی ہیںچینی کی اینٹوں پہ وہ کہتی ہیں چھینٹا جو پڑے تو پل میں
ایسا ہی اک سورج تھا وہ آدم زادہٹوٹی اینٹوں کے ملبے سے جادہ جادہ
اینٹوں کے ساتھ دھکیلا تھاچند لمحے
شکستہ اینٹوں پہ مکڑی کے جال ہیں جس جایہیں پہ دل کو نئے درد سے دو چار کیا
ہم لوٹیں گے تیری جانباور دیکھیں گے تیری بوڑھی اینٹوں کو
اور دہکتی آگ کی چاروں طرف اینٹیں بچھا دیتےہزاروں آنکھیں مشتاقانہ اک جانب کو اٹھ جاتیں
کسی کے رونے کی آواز آئے سورج سےستارے غار کی آنتوں میں ٹوٹتے جائیں
اور پھر شہتیر گر جاتا ہےجس پر خود فریبی پتلی اینٹوں کی چنائی کرتی رہتی تھی
تمہارے اونٹوں کی گردنوں سےتمام دنیا میں نور پھیلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books