aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaalid"
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
وہ چالیس راتوں سے سویا نہ تھاوہ خوابوں کو اونٹوں پہ لادے ہوئے
یہ تو صدیوں کا قصہ تھایہاں تو ایک بڑا سا پیڑ ہوا کرتا تھا
بانہوں والی وہ کھٹیا خالی ہےرات کیا زندگی ہی کالی ہے
بولے یہ ابن عمرؓ سب سے مخاطب ہو کراس میں کچھ والد ماجد کا نہیں جرم و قصور
مرے والد خدا بخشے کہیں آتے نہ جاتے تھےسحر سے شام تک اماں کے آگے دم ہلاتے تھے
آپ کیا پڑھتی ہیں کیا کرتی ہیں کامآپ کے والد کا ہے کس جا مقام
تمہیں خبر ہو تو مجھ سے کہہ دومیں اپنے والد کی قبر کا راستہ تلاشوں
وہ سب جانتا ہوں میںکہ میں نے اپنے والد کی
کر رہا ہوں وقت سے پہلے تجھے آگاہ دیکھسن نہ والد کی نصیحت اپنی بس تنخواہ دیکھ
وہ سارے مل کے جب پھر بیچ بروری کی چنیدہ لیموں والی ووڈکاکے جام بھرتے تھے
جو تیرے والد نے میری شادی پہ ایک جوڑی دیے تھے جوتےوہ تیرے میکے کی شاہراہوں پہ آنے جانے میں گھس گئے ہیں
میرے والد مرحوم کچھ اوپر ہی مجھ سے رہ گئے تھےانتہا کیا ہے سفر کی
سحر کے ساتھ وہ خاموش ہو چکا ہے مگرشراب نور مسلسل پلا رہا ٔہے مجھے
بنی اغیار کی اب چاہنے والی دنیارہ گئی اپنے لیے ایک خیالی دنیا
دیکھ کر رنگ چمن ہو نہ پریشاں مالیکوکب غنچہ سے شاخیں ہیں چمکنے والی
گوری دیکھ کے آگے بڑھنا سب کا جھوٹا سچا 'ہو'ڈوبنے والی ڈوب گئی وہ گھڑا تھا جس کا کچا 'ہو'
مردہ شاہوں کے مقابر سے بہلنے والیاپنے تاریک مکانوں کو تو دیکھا ہوتا
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books