aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yuunaanii"
اسی معمورے میں آباد تھے یونانی بھیاسی دنیا میں یہودی بھی تھے نصرانی بھی
کوئی آئینہ دار حسن فارسکسی میں حسن یونانی کے جوہر
نہیں میں کسی یونانی المیے کامرکزی کردار نہیں
برف کی گود میں لمحےقدیم یونانی باشندوں کی طرح
شیخ بدھن سر زمین ہند کی روح رواںرہنمائے طب یونانی مسیحائے زماں
کچھ انجان لوگ رکاوٹ بنےجو یونانی خداؤں کی ناجائز اولاد تھے
انا پرور اپولو ہو کوئی مغرور یونانیوہ آنکھیں بے تأثر جو ہر اک جذبہ چھپا لینے کی ماہر تھیں
مسجدیں مرثیہ خواں ہیں کہ نمازی نہ رہےیعنی وہ صاحب اوصاف حجازی نہ رہے
میں جانتا ہوں مری ہم نفس مگر یوں ہیکبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یوں ہی بے وجہ کسی شخص کو روکا ہوگا!اتفاقاً مجھے اس شام مری دوست ملی
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہےاجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
ڈھونڈی ہے یوں ہی شوق نے آسائش منزلرخسار کے خم میں کبھی کاکل کی شکن میں
وقت سے انتقام لینے کویوں ہی تا شام سادے کاغذ پر
مجھے تم اپنی بانہوں میں جکڑ لو اور میں تم کویہاں اب تیسرا کوئی نہیں یعنی محبت بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books