بل پڑے چتون پہ ابرو تن کے خنجر ہو گئے
ذکر وصل آتے ہی وہ جامے سے باہر ہو گئے
-
موضوعات : ابرواور 1 مزید
جب اس نے ہار کے خنجر زمیں پہ پھینک دیا
تمام زخم جگر مسکرائے ہیں کیا کیا
-
موضوع : زخم