aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masjid ke zer e saayaa KHaraabaat chaahiye"
مسجد کے زیر سایہ خرابات چاہیےبھوں پاس آنکھ قبلۂ حاجات چاہیے
مسجد کے زیر سایہ اک گھر بنا لیا ہےیہ بندۂ کمینہ ہم سایۂ خدا ہے
مسجد کے زیر سایہ بیٹھے تو تھک تھکا کربولا ہر اک منارہ تجھ سے ہزار گزرے
بہ زیر سایۂ دیوار مسجد ہے جو آسودہیہ خاکی جسم ہے ستر برس کا راہ پیمودہ
کیا میں بھی پریشانیٔ خاطر سے قریں تھاآنکھیں تو کہیں تھیں دل غم دیدہ کہیں تھا
دل شتاب اس بزم عشرت سے اٹھایا چاہیےایک دن تہ کر بساط ناز جایا چاہیے
اچٹتی سی لگی اپنے تو وہ تلوار یا قسمتہوئے جس کے لگے کار آمدہ بے کار یا قسمت
مسجد کا ہے خیال خرابات کا خیالوہ رند ہوں کہ ہے مجھے اوقات کا خیال
پاؤں گردش میں ہیں کتنوں کے مکاں کے آگےپیچھے سایہ کے یا برفاب گراں کے آگے
چھانتا ہے خاک کیا تو گھر بنانے کے لیےفکر رہنے کی نہ کر آیا ہے جانے کے لیے
گنبد مدفن ہے یا ہے آسماں بالائے سریہ مکیں رکھتے ہیں سب اپنے مکاں بالائے سر
سلسلۂ روز و شب نقش گر حادثاتسلسلۂ روز و شب اصل حیات و ممات
کرامتؔ حزیں فرار ہو کے حال زار سےگزشتہ عہد سے ملا تو وہ لگا ہے حال سا
ہے دیر کہ کعبہ کیا جانے ہے کون سا عالم زیر زمیںمسجود نہیں ہے کوئی بھی سجدے میں مگر جھکتی ہے جبیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books