ارمان خان ارمان کے اشعار
کچھ لطف اس طرح ہے مسلسل سفر کے ساتھ
منزل بھی سامنے ہو تو رستہ نہ پائے دل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
نظر تو پھیر مرے کاغذی بدن کی طرف
ابھی یہ ضرب مسلسل سے تار تار نہیں
-
موضوع : جسم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
تلخیاں خون جگر کی شاعری میں گھول کر
چند مصرعے لائیں ہیں ہم بھی سنانے کے لئے
-
موضوع : شاعری
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
جنگل میں اداسی کے رہو گے بھلا کب تک
کچھ راہ بنا کر کے نکل کیوں نہیں جاتے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سر قلم کر دے ستم گر دست و بازو کاٹ دے
بے تکلف حق بہ جانب بات ہونی چاہئے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
نئے مزاج کے لوگوں کو کس لیے آخر
قدیم طور طریقوں کے بس میں رہنا پڑا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ