join rekhta family!
غزل 28
اشعار 36
زندگی شاید اسی کا نام ہے
دوریاں مجبوریاں تنہائیاں
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
-
موضوع : زندگی
داغ دنیا نے دیے زخم زمانے سے ملے
ہم کو تحفے یہ تمہیں دوست بنانے سے ملے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
-
موضوع : دوست
آگ کا کیا ہے پل دو پل میں لگتی ہے
بجھتے بجھتے ایک زمانا لگتا ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
تصویری شاعری 12
ہم نے آداب_غم کا پاس کیا نقد_جاں کو زیاں قیاس کیا زیست کے تجربات کا ہم نے مثل_آئینہ انعکاس کیا خبر_آگہی کے پردے میں عمر بھر ماتم_حواس کیا تہمت_شعلۂ_زباں لے کر صورت_زخم التماس کیا کیسے اک لفظ میں بیاں کر دوں دل کو کس بات نے اداس کیا آ گیا جب سلیقۂ_تعمیر قصر_ہستی کو بے_اساس کیا کیوں سحرؔ تم نے اپنے صحرا کو موج_دریا سے روشناس کیا