تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "huur-e-jannat"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "huur-e-jannat"
غزل
دل میں ہے خواہش حور و جنت اور ظاہر میں شوق عبادت
بس ہمیں شیخ جی آپ جیسے اللہ والوں سے اللہ بچائے
نامعلوم
غزل
حور جنت کی تمنا دل میں رکھتے ہیں مگر
شیخ جی کا قول ہے الفت کا میں قائل نہیں
انوارالحق احمر لکھنوی
غزل
نہیں نزاکت سے ہم میں طاقت اٹھائیں جو ناز حور جنت
کہ ناز شمشیر پر نزاکت ہم اپنے سر پر اٹھا چکے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
غزل
آنکھ اٹھا کر نہ کبھی دیکھتا میں اس کو مگر
حور جنت پہ مجھے ہوتا ہے دھوکا ان کا
منشی شیو پرشاد وہبی
غزل
ناصح مشفق تجھ کو مبارک کوثر و جنت حور و ملک
ہم کو دل سے ناز ہے اس پر ہم ان کے کہلائے تو