aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faqiir"
وہ جس تکیے کے نیچے سے مری تصویر ملتی تھیکسی نے خواب اس تکیے پہ وارے لازمی ہوں_گے
ہر جگہ قبر_گدا تکیے میں ہر جا گور_شاہایک گھر اس شہر میں ہے دوسرے گھر کا جواب
ایک آہٹ آ کے میرے در سے واپس ہو گئیاور میں کانوں کو تکیے سے دبا سوتا رہا
خواب آتے رہیں ہمیں اس کےپھول تکیے پہ رکھ کے سوتے ہیں
گیا تو پھر مرے تکیے سے نوٹ نکلے ہیںامیر ہوتے ہی خیرات پر اتر آیا
جہاں کی سیر تو کی تو نے لیکن اے شہ_حسنکبھی فقیر کے تکیے پہ تو نہ آ نکلا
اب تو بستر کو نیند آ جائےاب تو تکیے کو اضطراب نہ دے
یاد میں اس کی جو تکیے کو بھگو دیتے ہیںان کو موتی ہی نہیں لعل_یمانی لکھنا
وہ کیا جانے بھلا ہوتی ہیں کیسی عیش کی راتیںمیسر ہو نہ جس کو تا_سحر تکیے پہ سر رکھنا
قورمہ زردہ ہو بریانی ہو بورانی ہوہانڈی موقوف کے تکیے میں یہ دیوانی ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books