aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gash"
کس فرصت وصال پہ ہے گل کو عندلیبزخم فراق خندۂ بیجا کہیں جسے
قاتل کو دعائیں دو کہ فارغؔہر زخم وفا غزل سرا ہے
دوا بھی دیتے رہتے ہیں لگا دیتے ہیں چرکا بھیغرض یہ ہے مریض غم کہیں اچھا نہ ہو جائے
ہر ایک زخم تمنا ہرا بھرا ہے ابھیہر ایک زخم ہے زخم حیات کی صورت
شاخ شمشیر پہ لو زخم بہاراں مہکےرت بدلتے ہی بدل جاتا ہے جنگل کا مزاج
یہ آگہی ہے کسی حادثے کے آمد کیبدن کا سارا اثاثہ بکھرنے والا ہے
جہان_حادثہ_آگین میں بشر کا ورودگزر حباب کا دریائے_موجزن کی طرف
چاک_دامانیٔ_عاشق نے غضب کر ڈالااے مرے پردہ_نشیں کھل گیا پردہ تیرا
زبس کہ آتش_غم شعلہ_زن ہے سینہ میںگریں ہیں اشک کی جاگہ شرار آنکھوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books