aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iraq"
یوں داد سخن مجھ کو دیتے ہیں عراق و پارسیہ کافر ہندی ہے بے تیغ و سناں خوں ریز
عراق آؤں گا صدام بن کے آؤں گامیں دھوکے باز نہیں ہوں مری ادا سے بچو
عراق و شام کے پردے میں بے نقاب ہواتمام دہر کا دکھ ایک ننگے سر میں تھا
عراق خون شہیداں سے سرخ رو ہوگابموں کے ڈھیر ہیں لانچر ہیں تیشۂ فرہاد
کس نے توڑا ہے دل ترا عرفانؔکیوں طبیعت میں انکساری ہے
مرے مزاج کو بخشا ہے انکسار اگربقدر_ظرف طبیعت کو انکسار ملے
ہم میں سے کوئی تو کرے اصرارکہ زمیں آسماں کا دفتر ہے
عارض_تاباں پہ ہے خط کی نمودحبشیوں کی فوج یا ایران میں
عراق خون_شہیداں سے سرخ_رو ہوگابموں کے ڈھیر ہیں لانچر ہیں تیشۂ_فرہاد
کہیں اصرار کچھ ہےافق کے پار کچھ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books