تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",jAl"
انتہائی متعلقہ نتائج ",jal"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",jal"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",jal"
نظم
آوارہ
یہ روپہلی چھاؤں یہ آکاش پر تاروں کا جال
جیسے صوفی کا تصور جیسے عاشق کا خیال
اسرار الحق مجاز
غزل
شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی
دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی
فیض احمد فیض
غزل
چلی سمت غیب سیں کیا ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا
مگر ایک شاخ نہال غم جسے دل کہو سو ہری رہی









