aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شرف"
آغا حجو شرف
1812 - 1887
شاعر
شرف مجددی
بو علی شاہ قلندر
1804 - 1880
مصنف
محمد شرف الدین ساحل
born.1949
خالد شریف
born.1947
1209 - 1324
عبدالحلیم شرر
1860 - 1926
شکیل ابن شرف
شرف الدین احمد یحییٰ منیری
1263 - 1381
نشانت شری واستو نایاب
born.1977
اتل اجنبی
born.1969
ادتیہ شری واستو شفق
born.1999
نسیم حجازی
1914 - 1996
یاسؔ ٹونکی
born.1870
خواجہ شوق
born.1925
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
ہمیشہ سے بپا اک جنگ ہے ہم اس میں قائم ہیںہماری جنگ خیر و شر کے بستر کی ہے زائیدہ
صحرا کو مل گیا شرف وادی السلامکعبہ سے اور نجف سے بھی عزت سوا ہوئی
جو شرف ہم کو ملا کوچۂ جاناں سے فرازؔسوئے مقتل بھی گئے ہیں اسی پندار کے ساتھ
خود فتنۂ و شر پڑھ رہے ہیں فاتحۂ خیرکہتے ہیں انالعبد لرز کر صنم دیر
مقبول شاعر، ساہتیہ اکادمی اور پدم شری انعام یافتہ۔
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
سفر شاعری میں ایک عام سفربھی ہے اورحرکت کا استعارہ بھی ۔ منزل کو پالینے کیلئے سفرہی بنیادی شرط ہے ۔ شاعروں نے سفرکی مشکلوں اوران کے نتیجےمیں حاصل ہونے والی خوشیوں کا الگ الگ ڈھنگ سے اظہارکیا ہے ۔ یہ شاعری زندگی کےمشکل لمحوں میں حوصلے کا ذریعہ بھی ہے۔
शरफ़شرف
dignity/ honour/opportunity
قصیدہ بردہ شریف
شرف الدین بوصیری
شاعری
شرح دیوان غالب
یوسف سلیم چشتی
شرح
شعر شور انگیز
شمس الرحمن فاروقی
معیار ادب
مقالات/مضامین
شرف الانساب
محمد علی ارشد شرفی
تصوف
اردو سندھی کے لسانی روابط
شرف الدین اصلاحی
دیگر
غوث محی الدین
اوراد شرفی
اختیارات شرح اردو مختارات
مولانا ابوالحسن ندوی
خواتین کی تحریریں
ناگپور میں اردو
زبان
برار کی تمدنی و علمی تاریخ
شرح بال جبریل
خواجہ حمید یزدانی
فوائد رکنی
بانگ درا
ریاض ہاشمی
محمد شرف الدین سلیم
شرف میں بڑھ کے ثریا سے مشت خاک اس کیکہ ہر شرف ہے اسی درج کا در مکنوں
روضۂ پاک کو تیرے یہ شرف بخشیں گے ہمآئیں گے جس کی زیارت کو ملک ہو کے بہم
غالبؔ: ’’حضرات! میں آپ کا نہایت شکر گزار ہوں کہ آپ نے مجھے جنت میں دعوت نامہ بھیجا اور اس مجلس میں مدعو کیا۔ میری مدت سے آرزو تھی کہ دور جدید کے شعرا سے شرف نیاز حاصل کروں۔ایک شاعر: یہ آپ کی ذرہ نوازی ہے وگرنہ،
روزمرہ شرفا کا ہو سلامت ہو وہیلب و لہجہ وہی سارا ہو متانت ہو وہی
حاصل ہیں سیکڑوں شرف اس آفتاب کو 14
سو وہ کون سی راہ؟ شرع نبیکہ رستے کو جنت کے سیدھی گئی
بہت ہے لمحۂ موجود کا شرف بھی مجھےسو اپنے فن سے بقائے ابد نہیں مانگی
مریمؔ سے سوا حق نے شرف ان کو دیئے ہیںافلاک پہ آنکھوں کو ملک بند کیے ہیں
حق نے لکھ دی تھی جو تقدیر میں فردوس کی سیرفتنہ و شر سے بچا، ہو گیا انجام بخیر
دونوں جہان دے کے وہ سمجھے یہ خوش رہایاں آپڑی یہ شرم کہ تکرار کیا کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books