aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عاشقوں"
سیماب اکبرآبادی
1882 - 1951
شاعر
نادم ندیم
born.1994
عاشق اکبرآبادی
1848 - 1918
عاشق حسین بزم آفندی
مصنف
عاشق جعفری
سید عاشور کاظمی
1932 - 2010
ماجد صدیقی
1938 - 2015
مناظر عاشق ہرگانوی
1948 - 2021
مختار عاشقی جونپوری
born.1929
عاشق الٰہی میرٹھی
وقار قادری
born.1949
عترت حسین عاشقی
عاشق لکھنوی
1835 - 1894
شمس الدین علی خان عاشق
پیرزادہ عاشق کیرانوی
امیدوار ہیں ہر سمت عاشقوں کے گروہتری نگاہ کو اللہ دل نواز کرے
کوئی نام و نشاں پوچھے تو اے قاصد بتا دیناتخلص داغؔ ہے وہ عاشقوں کے دل میں رہتے ہیں
اس طرح عاشقوں پہ کماں تانتے نہیں
دریا میں ان کے مردے بہاتی ہے مفلسیبی بی کی نتھ نہ لڑکوں کے ہاتھوں کڑے رہے
عاشقوں کا یہ نیا طور نیا ٹائپ ہےپہلے چلمن ہوا کرتی تھی اب اسکائپ ہے
دل ہی عشق اور محبت کا مرکز ہوتا ہے ۔ دل لگنا ، دل جدا ہونا ، دل ٹوٹنا ، دل جلا ہونا یہ اور اس طرح کی دوسری لفظیات دل کی اسی مرکزیت کی طرف اشارہ کرتی ہیں ۔ دل لگی کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان میں آپ دل لگی کی مزے دار ، کبھی ہنسا دینے والی اور کبھی رلا دینے والی صورتوں سے گزریں گے ۔ یہ شاعری عاشقوں کیلئے ایک سبق بھی ہے جسے پڑھ کر وہ خود کو دل لگی کے سفر کیلئے تیار بھی کرسکتے ہیں ۔
غرور زندگی جینے کا ایک منفی رویہ ہے ۔ آدمی جب خود پسندی میں مبتلا ہوجاتا ہے تو اسے اپنی ذات کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دیتا ۔ شاعری میں جس غرور کو کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے وہ محبوب کا اختیار کردہ غرور ہے ۔ محبوب اپنے حسن ،اپنی چمک دمک ، اپنے چاہے جانے اور اپنے چاہنے والوں کی کثرت پر غرور کرتا ہے اور اپنے عاشقوں کو اپنے اس رویے سے دکھ پہنچاتا ہے ۔ ایک چھوٹا سا شعری انتخاب آپ کے لئے حاضر ہے
تاج محل کو دنیا بھر میں محبت کی ایک زندہ علامت کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور ساری دنیا کے عاشقوں کے دل اس عمارت سے محبت کے اسی رشتے سے جڑے ہیں ۔ آپ کے دل میں بھی اس عمارت کو دیکھ کر یا اس کے بارے میں سن کر ایک گرمی سی پیدا ہوجاتی ہو گی۔ لیکن شاعری میں تاج محل اور محبت کی یہ کہانی ایک اور ہی رنگ میں نظر آتی ہے ۔ اس کہانی کا یہ نیا رنگ آپ کو حیران کر دے گا ۔
आशिक़ोंعاشقوں
lovers
प्रेमियों
اردو مرثیے کا سفر
مرثیہ تنقید
مرنے کے بعد کیا ہوگا؟
محمد عاشق الٰہی
اسلامیات
آئینہ نماز
تذکرۃ الرشید
سہیل عظیم آبادی
مونوگراف
گوپی چند نارنگ اور ادبی نظریہ سازی
تنقید
بیسویں صدی کے اردو نثر نگار
تحقیق
اٹھارہ سو ستاون کے غداروں کے خطوط
خطوط
لیڈی چیٹرلی کا عاشق
ڈی۔ ایچ۔ لارنس
ناول
عاشق
بحر العروض مطول
پنڈت کنہیا لال عاشق
علم عروض / عروض
مرثیہ نظم کی اصناف میں: جدید مرثیہ اور آغا سکندر مہدی
مزارات بھاگلپور
تذکرہ
بیسویں صدی کے اردو اخبارات و رسائل مغربی دنیا میں
صحافت
سیر کشمیر
سفر نامہ
عاشقوں پر ہے دکھانے کو عتاب اے جوہرؔدل میں محبوب عنایت کی نظر رکھتے ہیں
کہ ہے گھر میں امید کے کچھ خوشییہ سن ہم سے اے عالموں کے شفیق
کیسے مانیں حرم کے سہل پسندرسم جو عاشقوں کے دیں کی ہے
میں سوچتا تھا کہ زاہدہ سے مل کر میں اس سے کس قسم کی باتیں کروں گا۔ بے شمار باتیں میرے ذہن میں آئیں لیکن وہ اس قابل نہیں تھیں کہ کسی دوست کی محبوبہ سے کی جائیں۔ میرے متعلق خدا معلوم وہ اس سے کیا کچھ کہہ چکا تھا۔۔۔...
حسرتؔ کی بھی قبول ہو متھرا میں حاضریسنتے ہیں عاشقوں پہ تمہارا کرم ہے آج
جنہیں عاشقوں نے چاہا کہ فلک سے توڑ لائیںکسی راہ میں بچھائیں کسی سیج پر سجائیں
عشق سے بیزار دل یہ چیخ کر کہنے لگاعشق چھوڑو عاشقوں تنہائیاں ہی ٹھیک ہیں
لکھ دیا شاہدوں کو عاشق کشلکھ دیا عاشقوں کو دشمن کام
بھڑکے ہے آتش غم منظور ہے جو تجھ کوجلنے کا عاشقوں کے آ دیکھ اب تماشا
عشق و محبت کے بارے میں اخلاق کا نظریہ وہی تھا جو اکثر عاشقوں اور محبت کرنے والوں کا ہوتا ہے۔ وہ رانجھے پیر کا چیلا تھا۔ عشق میں مر جانا اس کے نزدیک ایک عظیم الشان موت مرنا تھا۔ اخلاق تیس برس کا ہوگیا۔ مگر باوجود کوششوں کے اس...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books